ایک مرد کے سنہری الفاظ

اگر آپ دنیا کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو جوانی میں کیجئے ۔ شادی کے بعد ٹی وی چینل بھی تبدیل نہیں کر سکیں گے

بیوی کو سُننا کسی ویب سائٹ کے قواعد و ضوابط پڑھنے کی طرح ہے ۔ سمجھ کچھ نہیں آتا لیکن پھر بھی آپ مان لیتے ہیں

دنیا میں صرف شطرنج ایک ایسا کھیل ہے جو خاوند کی حیثیت کو واضح کرتا ہے
بیچارہ بادشاہ ایک وقت صرف ایک قدم چل سکتا ہے جبکہ ملکہ عالیہ جو چاہیں کر سکتی ہیں

سب مرد بہادر ہوتے ہیں ۔ ڈراؤنی فلموں سے نہیں ڈرتے مگر بیوی کی 4 مِسڈ کالز سے ۔ ۔ ۔

This entry was posted in روز و شب, مزاح, معاشرہ on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

2 thoughts on “ایک مرد کے سنہری الفاظ

  1. محمد باقر

    میں بھی ترقی کرنا اور آگے بڑھنا چاہتا ہوں پر کچھ ایسی رکاوٹیں ہیں جو مجھے آگے بڑھنے سے روک دیتی ہیں میں چاہتا ہوں’
    کہ جب بھی کوئی مثبت کام کی بنیاد رکھوں تو کوئی میری رکاوٹ نہ بنے مشورہ ہر کوئی دیتا ہے پر سمجھتا کوئی کوئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.