بلاگستان کی پی پی

میرا معمول ہے کے صبح سویرے پھر دوپہر اور پھر شام کو بلاگستان کھول کر نظر ڈالتا ہوں کیا نیا ہے

آج جو صبح سویرے کھولا تو پی پی (PP) نظر پڑی ۔ آگے بڑھا تو اور پی پی (PP) ۔ آگے اور پھر اور پی پی (PP) ۔

میں بھی ہمت نہ ہارا اور آگے بڑھتا گیا حتٰی کہ وہ تحاریر شروع ہو گئیں جو گذشتہ شام کو دیکھی تھیں

چنانچہ اس حد تک مبلغ ڈیڑھ درجن پی پی (PP) یعنی پوری 18 عدد پی پی (PP) تحاریر گِن چکا تھا نصف جن کے 9 ہوتے ہیں

شاید اسلئے کہ آج پی پی (PP) کی ایک بڑی لیڈر کا یومِ وصال ہے

اس وقت تک میری پی پی (PP) بول گئی

This entry was posted in مزاح on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

5 thoughts on “بلاگستان کی پی پی

  1. mansoor khalid

    mhazrt k sath ma ap sy mazed inform lo ga
    1.bilag k url namber ke jaga kia likna ha .
    R feed url namber kia ha.
    2.agr apna bilag bnana ho to us ka kia tareka ha.
    3.mujy ap ke information phar k likhny ka shok paida hova ha ,ya jo ap likhaty ha ya computer par likhaty ha ya mobile par e likh k send krty ha.
    4.agr kuch problem ni to ap mujy apna whats namber ya facebok id sdnd kr dy.ap ka mashkor

  2. افتخار اجمل بھوپال Post author

    منصور خالد صاحب
    میرے پاس نوکیا کا سمارٹ موبائل فون ہے لیکن اُس پر یہ سب کچھ کرنا نہائت مُسکل ہے ۔ بہتر تو کمپیوٹر ہے اور اُس کے بعد پی سی ٹیبلٹ ۔
    بلاگ کے یو آر ایل کو آپ نے جزوی طور پر لکھنا ہے یا مکمل طور پر ۔ اس کا انحصار اس پر ہے کہ آپ بلاگ کس ویب سائٹ پر بنا رہے ہیں
    فیڑ یو آر ایل عام طور پر بلاگ کا یو آر ایل ہی ہوتا ہے
    اگر آپ گریٹِس ویب سائٹ پر بلاگ بناتے ہیں جیسے بلاگر یا ورڈ پریس تو طریقہ وہیں موجود ہو گا ۔ اپنی خرید کردہ ویب سائٹ پر بلاگ بنانے کیلئے کافی محنت درکار ہے جو دور بیٹھ کر نہیں سمجھائی جا سکتی
    میں کمپیوٹر پر ایم ایس آفس کے ورد مین لکھتا ہوں اورع پھر اسے اپنے بلاگ مین کاپی پیئسٹ کرتا ہوں
    میری ایک درخواست ہے کہ آپ اُردو کو انگریزی میں لکھنے کی بجائے انگریزی مین لکھ دیا کرین تو مجھے پڑھنے میں آسانی رہے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.