چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ بوقتِ ضرورت

پہلے تازہ خبر ۔ میں اور میری بیگم صبح سوا آٹھ بجے گھر سے نکلے اور حلقہ 48 کا ووٹ ڈال کر پونے نو بجے گھر واپس پہنچ گئے ۔ اسلام آباد میں سکول بند ہیں لیکن سرکاری اداروں میں آج ووٹ ڈالنے کیلئے ایک بجے بعد دوپہر چھٹی ہو جائے گی

اگر کوئی تمہیں اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے
تو
پریشان مت ہونا بلکہ فخر کرنا
کہ
اُسے اندھیروں میں روشنی کی ضرورت ہے
اور
وہ تم ہو

قول علی رضی اللہ عنہ

This entry was posted in خبر, روز و شب, طور طريقہ on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

4 thoughts on “چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ بوقتِ ضرورت

  1. Noureen Tabassum

    دل میں اترتی باتوں کی چمک جگنو کی روشنی کی طرح ہوتی ہے جو چہارسو اجالاتو نہیں کرتی لیکن کچھـ پل کو راستہ ضرور روشن کر دیتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.