چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ مشکلات

زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کی وجوہ 2 ہیں

1 ۔ ہم بغیر سوچے عمل کر گذرتے ہیں
اور
2 ۔ ہم سوچتے ہی رہتے اور عمل نہیں کرتے

This entry was posted in روز و شب, طور طريقہ on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

8 thoughts on “چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ مشکلات

  1. افتخار اجمل بھوپال Post author

    نور محمد صاحب
    وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی ۔ ۔ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی (سورت 53 ۔ النّجم ۔ آیت ۔ 39)۔

  2. افتخار اجمل بھوپال Post author

    عدنان اور پردیسی صاحبان
    حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔ میں لکھاری نہیں ہوں ۔ اپنے علم اور تجربے کو رقم کر رہا ہوں اس اُمید پر کہ شاید اس سے کسی کا بھلا ہو جائے اور وہ میرے حق میں دعا کردے جو میرے اللہ کو پسند آ جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)