حقيقت اور مَنڈوا

لفظ “مَنڈوا” پر کئی قارئين سوچ ميں پڑ جائيں گے کہ “يہ کيا بلا ہے ؟”
جسے آجکل سنيما کہا جاتا ہے اس کی اُردو “مَنڈوا” ہے اور يہ لفظ ميں نے اپنے بچپن ميں استعمال ہوتے سُنا تھا ۔ اب کچھ پڑھے لکھے کہہ سکتے ہيں کہ “کتنا گنوار لفظ ہے”۔ ٹھيک ہی کہيں گے کيونکہ جہاں “غسلخانہ” “باتھ روم” ۔ “باورچی خانہ” “کچن” ۔ “ملازم” “سرونٹ” اور “ملازمہ” “ميڈ” بن چکے ہيں وہاں اور کيا توقع ہو سکتی ہے ؟

شايد اسی لئے کسی نے کہا تھا “جو تھی آج تک حقيقت وہی بن گئی فسانہ”

ہاں تو بات ہے حقيقت اور مَنڈوے يا سنيما کی ۔ اور اسی پر بس نہيں ۔ سنيما ۔ سنيما ۔ سنيما اور سنيما کی
آيئے ديکھتے ہيں

حقيقت

اب کوئی وُڈ يعنی ہالی وُڈ ۔ بالی وُڈ ۔ لالی وُڈ يا ڈالی وُڈ يعنی انگريزی فلم ۔ ہندی فلم ۔ پاکستانی فلم اور پنجابی فلم باری باری

انگريزی فلم

ہندی فلم

پاکستانی فلم

اور يہ رہی پنجابی فلم

This entry was posted in روز و شب, مزاح on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

11 thoughts on “حقيقت اور مَنڈوا

  1. Pingback: Tweets that mention What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive » حقيقت اور مَنڈوا -- Topsy.com

  2. انکل ٹام

    میرے خیال سے آپنے ٹالی ووڈ یعنی تامل فلموں کے ایکشن سین نہیں‌ دیکھے ۔۔۔ یوٹیوب پر جا کر رجنی کانتھ کے کچھ ایکشن سین دیکھ لیں‌ آپ پاکستانی اور پنجابی فلموں‌کو بھول جإیں گے ۔۔ وہ سین بھی دیکھیے گا جس میں‌ ایک ایکٹر کو گولی لگتی ہے اور وہ اسکے سینے سے ٹکرا کر گولی چلانے والے کو واپس جا لگتی ہے ۔ اور یہ بات کسی تامل لڑکی کو بتا کر مت ہسیے گا کیونکہ وہ برا مان جاے گی ،، انکے نزدیک یہ مردانگی کی علامت ہوتی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.