سچا مذہب

ايک بھارتی ہندو شاعرہ ” لتا حياء ” کا کلام جو سُننے سے تعلق رکھتا ہے

This entry was posted in دین, شاعری, معاشرہ on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

6 thoughts on “سچا مذہب

  1. Pingback: Tweets that mention What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive » سچا مذہب -- Topsy.com

  2. سید محمد حنیف شاہ

    کاش ھم میں بھی اسلام کو سمجھنے کی ایسی ھی سچی امنگ ھوتی

  3. لطف الا سلام

    اور مسلمانوں کو بھی دیگر مذاہب کی خوبیاں بیان کرنے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔ کرشن، رامچندر، گرونانک، کنفیوشس، زرتشت اور بدھ بھی اچھی باتیں کہ گئے ہیں۔

  4. خرم

    کرشن، رام چندر، زرتشت اور بدھ کیا غیر مسلم تھے؟ کرشن اور رام چندر جی تو بالکل نہ تھے کہ ان کی تعلیمات میں قرآنی تعلیمات کا عکس ملتا ہے یہ اور بات کہ جس طرح توریت اور زبور کی تحریف ہوگئی اسی طرح ان کی تعلیمات بھی بدل ڈالی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.