يہ کون ہے ؟ ؟ ؟

کوئی صاحب ” اُردو بلاگ کی دنيا ” کے نام سے ميری ساری اور کچھ اور لوگوں کی تحارير بغير ميرے يا اُن کے حوالہ يا ربط کے شائع کر رہے ہيں
مثال کے طور پر ميری آج کی تحرير “معذرت” اور “ہم کیا چاہتے ہیں ؟ ؟؟ ۔ ۔ ۔ آزادی ۔ آزادی ۔ آزادیيہاں اور يہاں کلک کر کے ديکھی جا سکتی ہيں ۔ اور تبصرہ کی سہولت بھی وہاں ميسّر نہيں
ہے کوئی جو مجھے بتائے کہ ميں کيا کروں ؟

This entry was posted in پيغام, ذمہ دارياں, روز و شب on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

6 thoughts on “يہ کون ہے ؟ ؟ ؟

  1. الف نظامی

    اس ویب سائٹ کا ریکارڈ http://publicdomainregistry.com/whois/ سے یہ ملا ہے
    Owner (Registrant Contact)

    Name: Domain Admin
    Company: PrivacyProtect.org
    Address:

    P.O. Box 97
    Note – All Postal Mails Rejected, visit Privacyprotect.org

    City: Moergestel
    State:
    Country: NL
    Zip: 5066 ZH
    Tel No: 45 36946676
    Fax No:
    Email:

    Administrative Contact

    Name: Domain Admin
    Company: PrivacyProtect.org
    Address:

    P.O. Box 97
    Note – All Postal Mails Rejected, visit Privacyprotect.org

    City: Moergestel
    State:
    Country: NL
    Zip: 5066 ZH
    Tel No: 45 36946676
    Fax No:
    Email:

    Technical Contact

    Name: Domain Admin
    Company: PrivacyProtect.org
    Address:

    P.O. Box 97
    Note – All Postal Mails Rejected, visit Privacyprotect.org

    City: Moergestel
    State:
    Country: NL
    Zip: 5066 ZH
    Tel No: 45 36946676
    Fax No:
    Email:

    Nameserver Details

    NameServer: ns1.7itd.com
    NameServer: ns2.7itd.com

    Record Details

    Creation Date: Mar 17 2010
    Expiration Date: Mar 17 2011

  2. حجاب

    السّلامُ علیکُم کیسی طبعیت ہے اب آپکی اجمل انکل ؟؟ میرے بلاگ کی کچھ تصاویر بھی جھونکا ڈاٹ کام پر میں دیکھ چکی ہوں میں نے سمجھا تھا صرف تصاویر چرائی ہونگی مگر آپ کی بہت سی تحریر وہاں ہے ۔۔

  3. افتخار اجمل بھوپال Post author

    حجاب صاحبہ ۔ السلام و عليکم و رحمة اللہ
    ہاں پياری بھتيجی ۔ ميرا خيال ہے کہ وہ ايک انوکھی قسم يعنی وَکھری ٹَيپ کا بلاگ ايگرِيگيٹر ہے جس ميں تحرير کے ساتھ ربط موجود نہيں ليکن نيچے ” اظہاریہ نویس” کے نام سے بلاگز کی فہرست دی ہے جن کے مضامين نقل ہوتے ہيں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.