چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ میری زندگی کا نچوڑ

دعا اس سے عقیدہ مانگیئے کہ سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہے
اور
محنت اس عقیدہ سے کیجئے کہ سب کچھ آپ ہی نے کرنا ہے

This entry was posted in پيغام on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

11 thoughts on “چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ میری زندگی کا نچوڑ

  1. میرا پاکستان

    یقین مانیں ہم بھی کچھ اسی طرح کا لکھنے والے تھے کیونکہ ہماری زندگی کا نچوڑ بھی یہی ہے کہ محنت کے بغیر دعا قبول نہیں‌ہوتی۔ یہی بات عام آدمی کی سمجھ میں‌نہیں‌آتی اور وہ دعاؤں کیلیے در در پر حاضری دینے لگتا ہے مگر محنت نہیں کرتا۔

  2. محمد سعيد البالنبوري

    سبحان الله. مدونتكم هذه قد كشفت و ظهرت حقيقة القدر. أنت تعلم ان القدر له جانبين،جانب من الله تعالى و جانب من العباد جملتكم الاولى تمس بجانب الله و الثانية بالعباد. جزاكم الله ،حياكم الله.

  3. محمد سعيد البالنبوري

    Mere mobile/nokia e50/ mai urdu font nahi hai isliye arabi mai tbsira karne par mjbur huwa.bat itni shandar thi k mai apne aapko tbsire se rok nahi paya. Maf kardijiyega aur mobile ka koi hal ho to madad farmain.

  4. محمد سعيد البالنبوري

    سيدي!ليس في استطاعي شرح التعليق الأول الاجمالي على مدونتك. ان شئت تفصيله في اللغة الأردية فلتراجع إلى “تحفة الألمعي” شرح سنن الترمذي/ المجلد الخامس/المكتبة الحجازية في الهند/زمزم ببليشرز في باكستان. هذا التعليق لانك ترغب في الكتب الدينية. ما أحسن هذا الكتاب.

  5. محمد سعيد البالنبوري

    اقتباس :لو تمكنت لغه عربية كيف لم تكتب لغه أردو .
    Urdu k wo khusosi alfaz jo sirf urdu mai hain arabi mai nahin, jese:Pe, the, che waghera waghera wahan mujhe pareshamyon ka samna hai

  6. افتخار اجمل بھوپال Post author

    محمد سعيد البالنبوري صاحب
    میرا خیال ہے کہ آپ انٹرنیٹ سے نوکیا موبائل فون کیلئے اردو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
    فی الحال آپ پ ٹ چ ڈ ڑ کی بجائے ب ت تش د ر لکھیئے ۔ بات سمجھ میں آ جائے گی

  7. محمد سعيد البالنبوري

    mashware kliye shukriya.
    Wese mene internet se download karne ki koshish ki thi par kamyabi na milsaki kiyonk internet aur english k bare mai mera giyan bas wajibi sa hai. sathyon se guzarish hai k is mard e nadan ki madad farmain aur link inayat farmain.
    Mera mobile:nokia e50.
    Muhtaram!
    Ab dekhyena itni si bat kehne k liye mene kitne alfaz le liye,halanke isi bat ko mai arabi mai 2layin mai keh sakta tha,inhi khusosiya ki bina par mene izhar e mafizzamir kliye arabi ko zarya banaya tha.kher mai aapke blog par aata rahunga bur tabsira urdu font milne par karonga,
    aur roman urdu mai munasib nahi kiyon k urdu k bich mai roman urdu resham mai tat ka pewand lagti hai.
    apne mobile par urdu font kliye sheher se bahar bhi koshish karta hun kiyon k yahan sirf hindi font hai.

  8. افتخار اجمل بھوپال Post author

    محمد سعيد البالنبوري صاحب
    میرے اس بلاگ پر براہِ راست اردو لکھنے کی سہولت موجود ہے ۔ آپ دبائیں گے تو ب لکھے گا یعنی جو آواز انگریزی میں ہے وہ اردو میں لکھے گا سوائے مندرجہ ذیل کے
    ھ کیلئے h ۔
    ہ کیلئے o ۔
    ش کیلئے x
    وغیرہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)