اس سے کیا اشارہ ملتا ہے ؟

کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے میڈیا کو بھیجی گئی ایک ای میل میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تحریک طالبان مینا بازار میں ہونیوالے اس دھماکے میں ملوث نہیں ہے
طالبان اورالقاعدہ نے پشاور بم دھماکوں میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بازاروں اور مساجد میں کبھی بم دھماکے نہیں کرتے
القاعدہ کے بیان کے مطابق وہ بے گناہوں کے قتل عام میں ملوث نہیں ہے
القاعدہ ذرائع کے مطابق پشاور دھماکے میں وہ عناصر ملوث ہیں جو جہاد اور مہاجرین کو بدنام کرنا چاہتے ہیں
القاعدہ کے ذرائع کے مطابق القاعدہ امریکا اور اس کے ایجنٹوں کے خلاف دنیا بھر میں جہاد جاری رکھے گی
خبر جنگ میں شائع ہوئی

This entry was posted in روز و شب on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

8 thoughts on “اس سے کیا اشارہ ملتا ہے ؟

  1. فرحان دانش

    دہشت کو ہم قدم نہیں جمانے دینگے
    ماتھے پر ہم داغ نہیں لگانے دینگے
    طالبا ن :evil: کوبےدری سے مارے گے ہم
    اور قبر بھی پاکستان میں بنانےنہیں دینگے
    ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــ
    پاکستان ،پاکستانی عوام اور پاک فوج زندہ باد

  2. احمد

    مگر آپ نے تکلیف کی، زحمت کی

    شام غریباں سے کیا ہونے لگا ہے؟
    یہ شیطان جیو میڈیا کے کردار کی طرح ہے کبھی کبھی تلاوت چلا دی، کوئی ایک آدھ حکومت مخالف خبر سنا دی اور لگے بعد میں شیطانوں کی کاسہ لینی کرنے اور دیئے گئے کام کو آگے بڑھانے

  3. ریحان

    تب ہی تو حکمرانوں کے ایسے بیانات جاری ہونے سے بہت حیرانگی ہوتی ہے جن میں کہا جاتا ہے کہ کوئی مزہب ایسی بربیت کی اجازت نہیں دتا ۔۔

    ارے گر کوئی بھی مزہب اجازت نہیں دیتا تو بیانات میں ہر بار مزہب کو کیوں لایا جاتا ہے ، عوام کو یاد دلانے کے لیے !

  4. افتخار اجمل بھوپال Post author

    شیپر صاحب
    آپ انگریز کب سے بن گئے ہیں ؟
    مجھے افسوس ہوا ہے یہ دیکھ کر کہ آپ ماضی قریب کے واقعات کی حقیقت سے بھی بے بہرہ ہیں ۔ طالبان کا 11 ستمبر 2001ء کے واقعہ سے تعلق آپ کو کس نے بتایا اور کب طالبان نے اس وقت اس کے متعلق بیان دیا تھا ؟ رہی القاعدہ تو یہ بھی امریکی اختراع ہے ۔ ورڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ خود امریکی حکومت نے کروایا تھا

  5. انکل ٹام

    اسلام علیکم
    اجمل انکل ہم لوگ شدت پسند نہیں بلکہ 2009 ک جدید مسلمان ہیں ، طالبان تو ہیں ہی جھوٹے بی بی سی سچی خبریں دیتا ہے اسی لیے دھماکہ طالبان نے ہی کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.