کم از کم اتنا تو کیجئے

اسرائیل کی دہشتگردی کے خلاف ووٹ ڈال کر انسان دوست ہونے کا ثبوت دیجئے ۔ ووٹ ڈالنے کیلئے یہاں کلِک کیجئے یا براؤزر میں مندرجہ ذیل یو آر ایل لکھ کر کھولئے
http://www.israel-vs-palestine.com/gz

This entry was posted in پيغام on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

8 thoughts on “کم از کم اتنا تو کیجئے

  1. افتخار اجمل بھوپال Post author

    محب علوی صاحب
    سائیٹ ڈاؤن نہیں ہے ۔ بینڈ وِڈتھ کم ہے اور بہت سے لوگ بیک وقت کھولنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی وجہ سے وقتی طور پر سروس ایبل نہ ہونے کا پیغام آتا ہے ۔ میں نے بھی تیسری کوشش میں ووٹ ڈالا تھا ۔

  2. فرحت کیانی

    السلام علیکم اجمل انکل!
    میں نے آپ کی یہ پوسٹ ابھی دیکھی۔ اپنا احتجاج تو رجسٹر کرا دیا ہے۔ لیکن کاش کہ اس احتجاج کا کسی پر کچھ اثر بھی ہو سکے۔ :sad:

  3. ایم بلال

    میں نے آج ہی آپ کا بلاگ دیکھا اور یہ تحریر بھی دیکھی ہے۔ میں نے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔اس ووٹ سے ہم نے آگ تو نہیں بجائی لیکن کم از کم ایک قطرہ پانی ڈال کر آگ بجانے والوں میں تو نام لکھوا لیا ہے۔

  4. Pingback: يوں نہ تھا ميں نے فقط چاہا تھا يوں ہو جائے » Blog Archive » چھوٹی سی بات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.