سَستی نقل و حمل

This entry was posted in روز و شب on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

6 thoughts on “سَستی نقل و حمل

  1. سید محمدحنیف شاہ

    اوپر لکھا ہے
    (یہ تحریر Mar 19 2008 کو 8:38 am بجے مزاح کے زمرے میں شائع کی گئی )

    یہ تحریر کسی بھی طرح مزاح کے زمرے میں نہیں آتی کیونکہ کسی جاندار کے ساتھ ظلم کو ہم مزاح نہیں کہ سکتے یہی کچھ ہمارے اپنے ملک میں بھی ہوتا ہے لیکن اس کو روکنے والا کون ہے یہاں تو انسان بھی ان مراحل سے گزرتے ہیں اپنے اردگرد دیکھیں اسکول کو جاتے بچے کام پر جاتے لوگ بسوں ویگنوں میں اسی طرح جاتے ہیں جہاں انسان انسان کا خیال نہ رکھ سکے وہاں بیچارے جانوروں کو کون پوچھے اوپر والی تصویروں میں تو ان پرندوں کی آہ سے انسانوں میں برڈفلو نہ پھیلے تواور کیا ہو ۔۔۔۔

  2. افتخار راجہ

    ہمارے مرغی خانے سے بھی جب مرغیاں گاڑی میں لوڈ کی جاتی تھیں تو ملازم لڑکے ایسے ھی ہاتھ میں دس دس ککڑیاں پکڑ کے ترازو میں پھینکتے اور پھر وہاں سے گاڑی میں۔ لیکن موٹرسائکل کا استعمال جدید دور کی نشانی ہے، اس وقت سائنس نے اتنی ترقی نہیں کی تھی۔

  3. اجمل Post author

    سید محمدحنیف شاہ صاحب
    مجھے تو یہ انسان مسخرے دِکھے تھے ۔ بے زبانوں کا مذاق کس لئے ؟

    افتخار راجہ صاحب
    اب بھی ایسے ہی ہوتا ہے لیکن حمل و نقل پک اَپ پر ہوتی ہے ۔

  4. اردوداں

    محترم!

    مدد درکار
    artifact کو اردو میں کیا کہیں گے؟
    رسالہ اور جریدہ میں کیا فرق ہوتا ہے اور ان کیلئے انگریزی الفاظ کیا ہیں؟

    پیشگی شکریہ۔ خدا حافظ

  5. اجمل Post author

    اُردودان صاحب
    آپ ہیں اُردودان ۔ میں دو جماعت پاس آپ کی کَسْوَٹی پر کیسے رَگَڑ کھا سکتا ہوں ؟
    Artifact میرے محدود علم کے مطابق مصنوع کو کہتے ہیں جس کی جمع مصنوعات ہے
    رسالہ کے معنی ہیں ۔ نامہ ۔ مکتوب ۔ چھوٹی سی کتاب ۔ مختلف اشخاص کی تحاریر کا مجموعہ جو مقررہ وقت پر شائع ہوتا ہے ۔
    جریدہ کے معنی ہیں ۔ بہی یا حساب کی کتاب ۔ اخبار ۔ رسالہ ۔ لیکن عام طور پر اخبار کیلئے استعمال ہوتا ہے ۔

    انگریزی میں براہِ راست ترجمہ مشکل ہے ۔ ویسے دو الفاظ استعمال ہوتے ہیں
    Magazine, Manual

  6. اردوداں

    محترم
    شکریہ۔
    میرے پاس بابائے اردو کی جو لغت ہے اس میں artifact لفظ ہے ہی نہیں اسلئے پوچھ لیا۔

    -ادنیُ اردو خواں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.