یاد داشت

اسلام علیکم قارئین !جیسا کہ اوپر تحریر ہے اس بلاگ میں نام تعلیم پیشہ اور تجربہ کے علاوہ فرائض اور ذمہ داریاں (صرف میری نہیں آپ کی بھی) لکھی جائیں گی۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ قارئین بھی اپنے تجربات تحریر کریں گے۔ یعنی کوئی واقع جس سے انسانیت ظاہر ہوتی ہو یا انسانیت کا سبق ملتا ہو۔ آپ تبصرہ کے طور پر لکھئے۔ میں ان واقعات کو مین پوسٹ میں لے آؤں گا۔

This entry was posted in روز و شب on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

One thought on “یاد داشت

  1. Khawar

    اسلام عليكم
    فونٹ ميں نے بڑا كر ديا ەے ـاصل ميں ميں مكينتوش استعمال كرتا هوں اور مكينتوش پر مجهے اردولكهنے يا پڑهنے كو’يى دشوارى نەين ەے ـاور آپنى مزدورى كى مصروفيت كى وجه سے ونڈوز كے آپريٹنگ سسٹم پر ميرا لكها كيسا نظر اتا ەے مجهے ديكهنے كا موقعه نەيں ملا!
    نام چهپانے والى بات صرف لڑكياں ەى نەيں بزدل بهى تو نام چهپاتے ەيں؟
    فرانسيسى ميں گزاره كر ليتا ەوں ايك عرصه ميں نے يەاں جيل ميں گذاره ەے اور اب بهى فرانس سےباەر نكلنے پر كچهـ شرائط ەيں ـ
    قرآن ،قانون فلسفه اور رەنمائى ەےـ
    اور منافقت كے تو آپ بهىخلاف ەيں
    خاور كهوكهر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.