3.2۔غزہ ميں اسرائيلی دہشتگردی

بين الاقوامی تنظيموں کے ذريعہ غزہ ميں صیہونی اسرائيل کی درندگی اور دہشتگردی کے منظرِ عام پر آٰنے والے نمونوں میں سے چند نيچے دیئے جا رہے ہیں
وہ نمونے ان میں سے نکال دیئے گئے ہیں جنہیں دیکھ کر ناظرین پر دل کا دورہ یا غشی طاری ہونے کا خدشہ ہو سکتا تھا
پھر بھی قارئین و ناظرین سے گذارش ہے کہ انہیں بچوں اور کمزور دل خواتین کے سامنے نہ دیکھیں
صیہونی اسرائيل کی اِن کاروائيوں کی امريکا کی پُشت پناہی اور مدد کرتا ہے ۔ امريکا کی زبان ميں يہ اسرائيل کا جمہوری حق ہے
جبکہ عراق اور افغانستان پر قابض امريکی فوج کے خلاف بولنا بھی دہشتگردی ہے
اور ہولوکاسٹ کو مبالغہ آمیز کہنا جُرم ہے

مسلمان کا لہو آج اتنا ارزان ہونے کا سبب یہ ہے کہ مسلمانوں نے اللہ کے دین کو پسِ پُشت ڈال کر غیر اللہ سرمایہ داروں کی پیروی شروع کر رکھی ہی اور اللہ کی بجائے انسانوں اور موت سے ڈرنے لگے ہیں

صیہونی اسرائیل کے فوجیوں کی دہشتگردی اور درندنگی کا نشانہ خواتین ۔ عمارات ۔ ایمبولنس ۔ ہسپتال ۔ جوان اور سب سے زیادہ تعداد میں معصوم بچے بن رہے ہیں
چند مناظر وہ بھی دیکھیئے کہ صیہونی درندے بچوں کے نازک دلوں پر کس طرح دہشت طاری کرتے ہیں
image005
Wounded Palestinian is rushed to hospital after Israeli air force attacked Gaza City
image010
APTOPIX MIDEAST ISRAEL PALESTINIANS
MIDEAST ISRAEL PALESTINIANS





image010
نچے پلے کارڈ کے ساتھ بُلڈوزر کے ذریعہ زندہ دفن کر دیئے گئے ایک بچے کی تصویر ہے

image013
image001
image002
image003
image004
image006
image007
image008
MIDEAST ISRAEL PALESTINIANS
image012
MIDEAST ISRAEL PALESTINIANS
image046
image047
image048
image064
image072
image074
boy
ujudge
cnn7
cnn2

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)