کمزوری یا مضبوطی ؟

اطلاع ۔ میں نے حسبِ سابق 4 دن بعد یعنی 23 مارچ 2018ء کو اِس دن کی مناسبت سے ایک تحریر تیار کر کے محفوظ کر رکھی تھی لیکن الله کو منظور نہ ہوا ۔ میں 20 مارچ کو تیز بخار ۔ شدید کھانسی اور نزلہ میں مُبتلاء ہو گیا اور 29 مارچ تک طبعیت کافی خراب رہی

کمزوری یا مضبوطی ؟
درُست کہ آپ کمزور ہیں
لیکن جو عوامل آپ کی کمزوری عیاں کرتے ہیں
وہی بالآخر آپ کو مضبوط بھی بناتے ہیں

زندگی کے تلخ لمحوں کو قبول کرتے ہوئے کوشش جاری رکھیئے
زندگی کے اُتار چڑھاؤ ہی تجربہ کار اور کامیاب انسان بناتے ہیں

This entry was posted in روز و شب, صحت و زندگی, طور طريقہ, معاشرہ, معلومات on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

4 thoughts on “کمزوری یا مضبوطی ؟

  1. محب پاکستان

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!

    حرمین شریف کی پرمقدس و پر معطر فضاؤں سے آپ کو 💓 دلی دعا بھیج تھا ہوں۔ اور صحت عاجلہ اور کاملہ کی دعائیں بھیج تھا ہوں۔

    والسّلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

  2. افتخار اجمل بھوپال Post author

    محبِ وطن صاحب ۔ و علیکم السلام و رحمة الله و بركاته
    آپ کی بڑی عنائت ہے ۔ جزاك الله خيراً احسن ألجزاء ۔ الله کریم آپ کو مع اہل و عیال سدا صحتمند ۔ خوش اور خوشحال رکھے

  3. محب پاکستان

    آمین۔ ویسے ابھی واپس اپنے وطن آچکا ہوں۔ الحمدللہ۔ ہمیشہ دعاؤں میں شامل رکھئے گا۔

    شکریہ

    والسّلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.