دبئی ہسپتال کا ایک منظر

یہ تصویر سعودی جرمن ہسپتال ۔ دبئی کے وی آئی پی مریضوں کیلئے ایک کمرے کے اندر سے لی گئی ہے
hospital-window
کیسی خوبصورت ہریالی ہے ؟
۔
۔
۔
۔
۔
دھوکہ کھا گئے نا ؟
جناب ۔ کھڑی سے باہر ساتھ والے بلاک کی چھت ہے
یہ کھڑکی کے شیشے پر پینٹنگ ہے

This entry was posted in عجوبہ, مصوّری on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

3 thoughts on “دبئی ہسپتال کا ایک منظر

  1. محب پاکستان

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ.

    آپ کی خیریت کے لئے دعاگو ہوں.

    تبصرہ کرے کی وجہ یہ ہے کہ لگ بھگ ایک ہفتے سے ویب سائٹ کھلنے میں مسائل پیش آرہے ہیں. کبھی ورڈ پریس والے مطلوبہ لنک نہ ہونے کی وجہ سے معذرت قبول کرنے کی درخواست کرتے ہیں. اور کبھی کوئی وجہ بتائے بغیر ویب سائٹ ڈاؤن ہونے کی شبہ ہوتی ہے. اور اردو ویب سیارہ میں لنک نظر آرہی ہوتی ہے لیکن ویب سائٹ میں داخل ہوتے ہیں تو کھل نہیں رہی ہوتی. شکریہ

  2. افتخار اجمل بھوپال Post author

    محب پاکستان صاحب
    اطلاع کا شکریہ. کل صبح سرور میں کچھ گڑبڑ تھی جو جلد ہی ٹھیک ہو گئی تھی. میرا بلاگ ورڈپریس پر نہیں بلکہ خرید کردہ ویب سائٹ پر ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.