محفوظ رہنے کا طریقہ

اگر کوئی آدمی آپ کو ناراض یا بیزار کرتا ہے یا نقصان پہنچاتا ہے تو یاد رکھیئے کہ آپ دوسروں کو نہیں روک سکتے اور نہ اُن کے عمل پر آپ کو قدرت حاصل ہے
آپ صرف اپنے آپ کو قابو میں رکھ سکتے ہیں اور اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کیلئے اپنے ردِ عمل کو روک سکتے ہیں

This entry was posted in پيغام, روز و شب, طور طريقہ, معاشرہ on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

One thought on “محفوظ رہنے کا طریقہ

  1. سیما آفتاب

    جی بالکل کسی سیانے کا کہنا ہے کہ ‘کسی کی کوئی بات یا عمل ہمارے متوقع ردعمل کے بغیر بالکل غیر موثر ہوتا ہے’ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)