ہونہار پاکستانی بچی

میں نے نیچے فیس بُک سے ایک تصویر نقل کی ہے ۔ یہ ایک پاکستانی بچی نور العین کی مصوری ہے جو مڈل ایسٹ فلم اینڈ کامِک کون (Middle East Film & Comic Con) نے 12 سے 17 سالہ بچوں کی مصوری کے مقابلے کیلئے چُنی ہے ۔ اتفاق سے یہ بچی میری بھانجی کی بیٹی ہے یعنی میری بڑی بہن جو جنوری 2016ء میں اللہ کو پیاری ہوئیں اُن کی نواسی

قارئین سے گذارش ہے کہ یہاں پر کلِک کر کے فیس بُک کا متعلقہ صفحہ کھولیئے اور لائِیک (Like) کا بٹن دبا کر بچی کی حوصلہ افزائی کیجئے
Noor's art

This entry was posted in گذارش, معلومات on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

2 thoughts on “ہونہار پاکستانی بچی

  1. Beenai

    جناب افتخاراجمل صاحب،
    السلام وعلیکم،
    لنک پہ جاکے اس کی تصویر لائک کر دی ہے۔
    ماشا ءاللہ۔ بچی واقعی بہت ٹیلنٹڈ ہے۔
    اللہ اس کو ہر امتحان میں کامیاب کر ے۔
    اس چھوٹے سے مقابلے سے لے کے زندگی کے بڑے امتحانوں تک کامیابی دے۔ آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.