چھوٹی چھوٹی باتیں ۔دل و دماغ

1,543 بار دیکھا گیا

ناکامی کو دل میں جگہ نہ دیجئے
ناکامی دل میں مایوسی پیدا کرتی ہے
اور
کامیابی کو دماغ میں جگہ نہ دیجئے
کامیابی دماغ میں تکبّر پیدا کرتی ہے

یہاں کلک کر کے پڑھیئے ” Earthquake predicted by animals “

This entry was posted in روز و شب, طور طريقہ, معلومات on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

2 thoughts on “چھوٹی چھوٹی باتیں ۔دل و دماغ

  1. Pingback: چھوٹی چھوٹی باتیں ۔دل و دماغ « Jazba Radio

  2. سیما آفتاب

    السلام و علیکم
    بالکل ٹھیک بات ہے اس طرح دل و دماغ دونوں بوجھ سے محفوظ رہیں گے ۔ ناکامی کے بعد اگلی کامیابی کی امید اور کوشش اور کامیابی کے بعداللہ کا شکر ادا کر کے اس سے بہتر کامیابی کے لیے کوشا ں ہو جانا چاہئیے ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)