چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ سہارا ؟ ؟ ؟

Flag-1دوسروں سے توقعات وابسطہ نہ کرنے والا کبھی مایوس نہیں ہوتا
کسی دوسرے کا کندھا استعمال کئے بغیر بھی بُلندی کو چھُوا جا سکتا ہے

یہاں کلک کر کے پڑھیئے ” Superiority of Race & Hindus “

This entry was posted in روز و شب, طور طريقہ, معاشرہ on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

2 thoughts on “چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ سہارا ؟ ؟ ؟

  1. Sarwat AJ

    ٹھیک ہے لیکن کبھی کبھی مل جُل کر ہی منزل تک پہنچنا ہوتا ہے . . .تھوڑی بہت راہ و رسم استعمال کرنی آنی چاہیے.

  2. افتخار اجمل بھوپال Post author

    ثروت عبدالجبار صاھبہ
    آپ نے جو بات کی ہے یہ اجتماعی مفاد کے معاملات سے متعلق ہے جو اجتمائی صورت ہی مین ہونا چاہیئے ۔ میں نے ذاتی مفاد و ترقی وغیرہ کی بابت لکھا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.