چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ خواہشات اور حقوق

Flag-1آپ جو چاہیں ۔ خواب دیکھیئے
آپ جو بننا چاہیں ۔ بنیئے
آپ جہاں جانا چاہیں ۔ جایئے
بلاشُبہ آپ کے پاس ایک ہی زندگی ہے اور آپ اس کا بھرپور استعمال چاہتے ہیں
مگر یاد رکھیئے کہ
دوسرے بھی آپ ہی جیسی خواہشات اور حقوق رکھتے ہیں

یہاں کلک کر کے پڑھیئے ” Afghan Refugees

This entry was posted in ذمہ دارياں, روز و شب, طور طريقہ, معاشرہ on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

One thought on “چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ خواہشات اور حقوق

  1. سیما آفتاب

    “مگر یاد رکھیئے کہ
    دوسرے بھی آپ ہی جیسی خواہشات اور حقوق رکھتے ہیں”

    جزاک اللہ ۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔ بس ہم یہی بھول جاتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)