باخبر رہیئے

جی حضور ۔ باخبر رہنا اچھا ہوتا ہے

میرے پاس اس وقت یہ خبر ہے کہ اِن شاء اللہ بندہ آج دبئی سے ساڑھے چار بجے بعد دوپہر بذریعہ پی آئی اے روانہ ہو کر اِن شاء اللہ شام ساڑھے آٹھ اسلام آباد پہنچ جائے گا

یعنی آنے والی تھاں پر پہنچ جائے گا

اللہ کریم وقت خیریت سے گذراے

This entry was posted in پيغام on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

4 thoughts on “باخبر رہیئے

  1. نعیم خان

    خوش آمدید۔ اللہ سفر مبارک کرے۔ اگر موقع ملا تو پشاور ضرور چکر لگائے گا۔ اسلام آباد میں کہاں قیام فرمائیں گے اور کتنے دن قیام ہوگا؟

  2. افتخار اجمل بھوپال Post author

    نعیم خان صاحب
    یاد آوری کا شکریہ ۔ پشاور کی دعوت کیلئے مشکور ہوں مگر شاید آ نہ سکوں ۔ جناب میں اسلام آباد کا رہائشی ہوں اور سیکٹر ایف 8 کے سب سیکٹر 1 میں رہتا ہوں ۔ دبئی اپنے بچوں کے پاس گیا ہوا تھا ۔

  3. Wahaj

    “آنّے والی تھاں” ممکن ہے نئ پود جہ سمجھتی ہو
    آللہ آپ کو خیریت سے گھر پہنچا دے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.