بلا تبصرہ

BSF atrocities

This entry was posted in پيغام, تحريک آزادی جموں کشمير, روز و شب, طور طريقہ, مجبوری, معلومات on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

3 thoughts on “بلا تبصرہ

  1. جواد احمد خان

    نا صرف کئی دنوں تک سوگ منا رہا ہوتا بلکہ اتنی بار دکھا چکا ہوتا کہ خود طا؛بان بیزاروں کے لیے اذیت کا باعث بن جاتا

  2. جوانی پِٹّا

    میں نے سُنا ہے کہ بلوچستان کے کسی دور اُفتادہ حصہ میں بھی کچھ اسی قسم کی صورتحال ہے۔
    میں نے یہ بھی سُنا ہے کہ بنگال میں گھرے ہوئے پاکستانیوں کے ساتھ بھی کچھ اچھا برتاو نہیں ہو رہا۔ انیس سو اکہتر کے کچھ مجاہدین پاکستان کو جہادی جرائم کی وجہ سے سزائے موت اور قید سنائی گئی ہے۔
    میں نے یہ بھی سُنا ہے کہ افغانیوں کے ساتھ بھی یہی صورتحال ہے۔ جن کی جان پاکستان کسی مخصوص وجہ کے تحت نہیں چھوڑ رہا۔

    میڈیا وہی کچھ دکھاتا ہے جو کہ ریاست کے مفاد میں ہو۔ جدھر چار انگلیاں اپنی طرف ہوں، اُدھر خوامخواہ خاموشی ہو جاتی ہے۔

  3. افتخار اجمل بھوپال Post author

    کاشف صاحب
    آپ کا کہنا بجا ہے ۔ مجھے وہ حدیث یاد آتی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ”ایک وقت آئے گا کہ مسلمان کمزور ہو گا“ ۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا ”کیا تعداد میں بہت کم رہ جائیں گے ؟“ آپ ﷺ نے فرمایا ”نہین لیکن عمل بہت کم رہ جائے گا“۔
    رہا میڈیا تو وہ اُس کی بولی بولتے ہیں جو اُنہیں خوش رکھتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.