مُستقبل ؟

مُستقبل کیا ہو گا ؟
کون جانے

جدید دنیا توقع کرتی ہے کہ یہ ہو سکتا ہے

مگر اسے کون جھٹلا سکتا ہے کہ اللہ کا بندہ صرف اللہ سے ڈرتا ہے ۔ ماحول سے نہیں

This entry was posted in روز و شب, طور طريقہ, معاشرہ on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

6 thoughts on “مُستقبل ؟

  1. نورمحمد

    سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے ۔ ان جیسی تصاویر ہم جیسے کمزور لوگوں کے لئے بڑی کارآمد ہوتی ہیں ۔

  2. افتخار اجمل بھوپال Post author

    منتظم صاحب دیارِِاُردو
    کیا یہ عجیب بات نہیں کہ آپ اُردو کی ترویج کا پیغام انگریزی میں دے رہے ہیں
    میں نے آپ کے دیئے ہوئے ربط پر نظر ماری ہے مگر ترویج کا کوئی مناسب دستور دکھائی نہیں دیا

  3. نعمان

    ان مثالوں سے ایک بات ضرور ثابت ہوتی ہے کہ حالیہ اور گزشتہ ادوار میں اسلام ایک دین کے طور پر طاقت ور ہوا ہے بنسبت مسلمانوں کے ایک قوم کی حثیت سے ..
    یعنی مسلمان کمزور ہوئے ہیں اور اسلام کی قوت بڑھی ہے (اسکے پھیلنے سے )

    اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے
    اتنا ہی یہ ابھرے گا، جتنا دباؤ گے

    شکریہ شئیر کرنے کا …الله جزاے خیر دے

  4. ارتقاءِ حيات

    دیار اردو۔۔۔۔۔۔!!!
    نام سے تو دیدار کرنے کو دل چاہا
    پر شاید میری ہی طرح نووارد عاشق اردو زبان ہیں
    ان کی مدد کرنی چاہیئے کہ شائد میں بھی ایک وقت تھا آپ سے مدد لے چکی ہوں اور اب بھی مددطلب کرنے کی امیدوار رہوں گی
    اردو محفل پاک نیٹ اور دیگر یونیکوڈ اردو فورمز سے ان کو رجوع کرنا چاہئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.