What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

کارخانہ قدرت ۔ بلی کی آنکھوں والا لڑکا

277 بار دیکھا گیا مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ Feb 02 2012

ايک چينی لڑکے نَونگ يُو ہُوئی [Nong Youhui]کو اللہ سُبحانُہُ نے تعجب انگيز بصارت عطا کی ہے ۔ اس لڑکے کی آنکھيں چمکدار نيلے رنگ کی ہيں اور اندھيرے ميں بلی کی آنکھوں کی طرح دھمکتی ہيں ۔ نَونگ يُو ہُوئی دن ميں عام انسانوں کی طرح ديکھ سکتا ہے اور رات کے اندھيرے ميں بھی اسے دکھائی ديتا ہے

نَونگ يُو ہُوئی کے متعلق پہلی بار 2009ء ميں پتہ چلا جب اس کے باپ نَونگ شی ہُوآ [Nong Shihua] نَونگ يُو ہُوئی کی چمکدار نيلی آنکھوں کی وجہ سے پريشان ہو کر اُسے جنوبی چين کے شہر داہُوآ [Dahua] کے ہسپتال لے کر گيا ۔ ڈاکٹروں نے اُسے بتايا کہ “پريشانی کی ضرورت نہيں ۔ نَونگ يُو ہُوئی جب بڑا ہو گا تو اس کی آنکھيں ٹھيک ہو جائيں گی ۔ مگر کئی سال گذرنے کے باوجود نَونگ يُو ہُوئی کی آنکھوں ميں کوئی تبديلی نہ آئی اور نہ اس خصوصيت کی وجہ سے کوئی پريشانی لاحق ہوئی

باقی اس وِڈيو ميں ديکھا جا سکتا ہے

4 تبصرے to “کارخانہ قدرت ۔ بلی کی آنکھوں والا لڑکا”

  1. MyAvatars 0.2 کارخانہ قدرت ۔ بلی کی آنکھوں والا لڑکا | Tea Break کا کہنا ہے کہ:

    [...] کارخانہ قدرت ۔ بلی کی آنکھوں والا لڑکا [...]

  2. MyAvatars 0.2 نئی باتیں / نئی سوچ کا کہنا ہے کہ:

    میرا خیال ہے وہ پیدائشی بلیوں‌ میں‌ رہتا گھومتا رہا ہوگا یا پھر اپنے بچپن میں‌ غیر ارادی طور پر یا بھولے سے کسی بلی کا دودھ پی گیا ہوگا ۔اور اگر یہ بھی نہیں‌ تو پھر یہ عجوبہ ہے ! ہے نا ۔

  3. افتخار اجمل بھوپال کا کہنا ہے کہ:

    شعيب صاحب
    ايسے کئی عجوبے ظاہر ہوتے رہتے ہيں جن کی جديد سائنس ميں بھی کوئی وضاہت نہيں ۔ تو پھر يہ کيسے ہوتا ہے ؟ اس کا صرف ايک ہی جوا ب ہے
    وہی خدا (تمام مخلوقات کا) خالق ایجاد واختراع کرنیوالا صورتیں بنانے والا ۔ اسکے سب اچھے سے اچھے نام ہیں ۔ جتنی چیزیں آسمانوں اور زمین میں ہیں سب اس کی تسبیح کرتی ہیں اور وہ غالب حکمت والا ہے ۔ سورت 59 ۔ الحشر ۔ آيت 22

  4. MyAvatars 0.2 ارتقاء حیات کا کہنا ہے کہ:

    حیرت انگیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنی رائے دیجیے

درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

اہم اطلاع :- غیر متعلق اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے ۔ مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق ۔رکھتا ہے ۔ مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں

XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)