لڑکياں کيا کرتی ہيں
399 بار دیکھا گیا مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ Feb 08 2012
اپنے ساتھ پيش آنے والے چند واقعات تو ميں شائع کر چکا ہوں ۔ اب دنيا ميں ہونے والے واقعات ميں سے چند
گاڑی اُلٹی کيسے نکالتے ہيں
گاڑی کيسے چلاتے ہيں
ايک
دو بلکہ زيادہ

Feb 08 2012 بوقت 12:34 PM
[...] لڑکياں کيا کرتی ہيں [...]
Feb 08 2012 بوقت 4:17 PM
واہ جی واہ
بڑی کلیکشن رکھی ہے انکل
Feb 08 2012 بوقت 5:37 PM
کل میں ایک مخولی تصویر دیکھ را تھا ، ایک آدمی کو ایک بلی ملتی ہے ، وہ اپنے دوست سے کہتا ہے کہ یار یہ کیسے پتا چلے کہ یہ بلی ہے یا بلا ، اُسکا دوست کہتا ہے پارکنگ ٹیسٹ کرواتے ہیں ۔ دونوںبلی کو ڈرائیوینگ سیٹپر بٹھا کر کہتے ہیں چلو پارک کرو گاڑی ۔۔ :ڈ
Feb 09 2012 بوقت 10:36 AM
چچا ٹام صاحب
زبردست بات کہی آپ نے
Feb 20 2012 بوقت 8:04 AM
خواتین ہی پر خاص نگاہ کیوںِِِ
؟
؟
؟؟؟؟
Feb 20 2012 بوقت 8:21 AM
اُم تحریم صاحبہ
واقعی ان مردوں کو شرم نہیں آتی عورتوں کی باتیں کرتے ہوئے
Feb 28 2012 بوقت 9:13 PM
ویسے ایک بات بتائیں
میرا بلاگ لسٹ میں شامل کیوں نہیں؟
Feb 29 2012 بوقت 6:13 AM
ام تحریم صاحبہ
اسلئے کہ یہ مجھے زبانی یاد ہے اور میں اسے روزانہ پڑھتا ہوں