What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

سپنے کيسے حقيقت بنيں ؟

216 بار دیکھا گیا مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ Feb 26 2012

اگر آپ چاہتے ہيں کہ

آپ کے سپنے حقيقت بن جائيں

سب سے پہلا کام يہ کريں کہ

جاگ اُٹھيں

قول ۔ جے ايم پاور

3 تبصرے to “سپنے کيسے حقيقت بنيں ؟”

  1. MyAvatars 0.2 Urdu Quotes کا کہنا ہے کہ:

    اقبال نے کہا تھا:
    حق اگر سوزے ندارد حکمت است
    شعر می گردد چو سوز از دل گرفت
    اور اگر حق دل سے سوز لینے کی بجائے کسی ستم ظریف دماغ سے مزاح کا چٹخارا اڑا لائے تو اسے خدا جانے کیا کہتے ہوں گے۔ لیکن مندرجہ بالا اقتباس اس صنعت کا ایک عمدہ نمونہ ہے۔
    متشکرم!

  2. MyAvatars 0.2 محمد سلیم کا کہنا ہے کہ:

    خوابوں میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے سب سے پہلے تو خواب سے بیدار ہونا پڑے گا۔
    اس حکمت بھرے مختصر مگر مددل مضمون کیلئے شکریہ قبول کریں۔
    اللہ تبارک و تعالیٰ آپکو صحت و سلامتی سے نوازے رکھے، یا رب آمین

  3. افتخار اجمل بھوپال کا کہنا ہے کہ:

    محمد سلیم صاحب
    حوصلہ افزائی کا شکریہ

اپنی رائے دیجیے

درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

اہم اطلاع :- غیر متعلق اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے ۔ مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق ۔رکھتا ہے ۔ مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں

XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)