سُبحان اللہ
239 بار دیکھا گیا مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ Feb 23 2012
قدم قدم پر لمحہ بہ لمحہ پيش آنے والے واقعات اور مناظر انسان کو قائل کر ديتے ہيں کہ اس کائنات کو بنانے اور چلانے والی ايک بہت بڑی ہستی ہے جو عقلِ کُل اور ہر لحاظ سے کامل ہے اور جس کا کوئی ثانی نہيں ہو سکتا ۔ انسان اپنے تئيں بہت کار پرداز خيال کرتا ہے ليکن چرند و پرند بھی اللہ تعالٰی نے کچھ کم کرتبی نہيں بنائے
طوطے کا ناچ
کرتبی شير
باکسر بلی
ذہين جانور

Feb 23 2012 بوقت 11:20 AM
[...] سُبحان اللہ [...]
Feb 28 2012 بوقت 8:08 PM
بلا شبہ اللہ کے کارخانہ حیات محو العقل ہے
Feb 29 2012 بوقت 6:15 AM
ام تحریم صاحبہ
محوِالعقل کیا ہوتا ہے ؟