جمہوريت اور قوم
267 بار دیکھا گیا مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ Feb 17 2012
267 بار دیکھا گیا مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ Feb 17 2012
یہ تحریر Feb 17 2012 کو 7:13 AM بجے سیاست, مزاح, معاشرہکے زمرے میں شائع کی گئی ۔
آپ اس تحریر پر کیے جانے والے تبصروں سے آگاہ رہنے کے لیے RSS فیڈ استعمال کر سکتے ہیں ۔
آپ اس تحریر پر تبصرہ کر سکتے ہیں اور ٹریک بیک استعمال کر سکتےہیں ۔


Feb 17 2012 بوقت 9:03 AM
اچھا ہے کہ قوم سو رہی ہے ورنہ جمہویت آجائے گی ۔
Feb 17 2012 بوقت 9:55 AM
شعیب صاحب
جمہوریت کی تعریف کے مطابق جمہوریت تو دنیا میں کہیں بھی نہیں ہے ۔ آپ اس کی قدر نہیں کرتے کہ پاکستان میں کھُلے عام اس طرح کی تصاویر چھاپی جاتی ہیں اور رکشے پر نعرے لکھے جاتے ہیں
Feb 17 2012 بوقت 4:04 PM
[...] جمہوريت اور قوم [...]
Feb 19 2012 بوقت 1:02 AM
جیسے تمہارے اعمال ویسے تم پر حکمران
ہمارے اعمال ہی ایسے ہیں دوسروں پر الزام کیوں لگائیں
Feb 19 2012 بوقت 11:52 AM
عمر صاحب
بات تو آپ نے سو فیصد درست کہی ہے ۔ اللہ کا فرمان میرے بلاگ کے بائیں حاشیئے میں نقل کیا ہوا ہے
Feb 20 2012 بوقت 8:02 AM
سورت 13 الرعد ۔ آیت 11 ۔
إِنَّ اللّہَ لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ اس کو جو کسی قوم کو حاصل ہے نہیں بدلتا جب تک وہ اپنی حالت کو نہ بدلے
جی چچا جان پڑھ لیا اور دوسروں کو یاد رہ جائے سو لکھ بھی دیا ہے
میں اسی لئے سیاست پر کبھی کچھ نہیں لکھتی کہ کوئلے کی دلالی میں ہاتھ ہی کالے ہوا کرتے ہیں
اور پھر اس پر وہ کچھ لکھا جا چکا ہے کہ الامان پر تبدیلی ہمیں اپنے آپ سے شروع کر نا ہو ی جب تک ہم نہیں جاگیں گے
سب سوتے رہیں گے
Feb 20 2012 بوقت 8:20 AM
اُم تحریم صاحبہ
آپ نے درست کہا ہے ۔ کچھ نہ ہو گا جب تک ہم خود کو نہیں بدلتے
Mar 02 2012 بوقت 11:39 AM
السلام علےکم رحمۃ اللہ برکاتہ
جناب من خےرےت سے ہےں،مےں نے آپ کے مشورہ پرعمل کےا اس مےںکامےابی تو ضرور ملی لےکن اطمےنان بخش نہےں
کےا وجہ ہے آپ بہتر جاتنے ہےںاسلئے مےرابلاگ کااڈرس ےہ ہے http://rkgraphicssm.blogspot.in/برائے مہربانی دےکھئے اور اس کومزےد بہتر بنانے کےلئے آپ دلنواز مشورے سے نوازئے تو عےن نوازش ہوگی
شکرےہ
محمد تنوےر احمد خلےل
شےموگہ ،انڈےا