لڑکياں کيا کرتی ہيں

اپنے ساتھ پيش آنے والے چند واقعات تو ميں شائع کر چکا ہوں ۔ اب دنيا ميں ہونے والے واقعات ميں سے چند

گاڑی اُلٹی کيسے نکالتے ہيں

گاڑی کيسے چلاتے ہيں
ايک

دو بلکہ زيادہ

This entry was posted in روز و شب, طور طريقہ, مزاح on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

8 thoughts on “لڑکياں کيا کرتی ہيں

  1. Pingback: لڑکياں کيا کرتی ہيں | Tea Break

  2. انکل ٹام

    کل میں ایک مخولی تصویر دیکھ را تھا ، ایک آدمی کو ایک بلی ملتی ہے ، وہ اپنے دوست سے کہتا ہے کہ یار یہ کیسے پتا چلے کہ یہ بلی ہے یا بلا ، اُسکا دوست کہتا ہے پارکنگ ٹیسٹ کرواتے ہیں ۔ دونوں‌بلی کو ڈرائیوینگ سیٹ‌پر بٹھا کر کہتے ہیں چلو پارک کرو گاڑی ۔۔ :ڈ :mrgreen:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)