اُسامہ اور سی آئی اے

ايک خبر کا عکس نيچے ہے جس ميں دعوٰی کيا گيا ہے کہ اُسامہ بن لادن کو امريکی سی آئی اے نے ہی ايبٹ آباد ميں رکھا ہوا تھا
.

This entry was posted in خبر, روز و شب on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

4 thoughts on “اُسامہ اور سی آئی اے

  1. جاویداقبال

    یہی بات ہے کہ دراصل نائن الیون کاحملہ بھی ایک سوچی سمجھی سازش ہے لیکن کیاکریں کہ وہ کیاکہتےہیں کہ ہاتھی کے پیرمیں سب کا پیر

  2. Pingback: اُسامہ اور سی آئی اے | Tea Break

  3. انکل ٹام

    حضرت جب آپ کوی خبر بتایا کریں‌تو یہ بھی بتایا کریں‌کہ وہ اخبار کے کس صفحے کے کونسے حصہ پر تھی تاکہ مجھ جیسوں‌کو پتا چل سکے کہ صحافی کتنے پاکباز اور نمک حلال ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.