چھوٹی چھوٹی باتيں ۔ سب سے بڑا مسئلہ

انسانوں کی اکثريت کا سب سے بڑا مسئلہ يہ ہے کہ

وہ سُنتے آدھا ہيں

سمجھتے چوتھائی ہيں

سوچتے بالکل نہيں

ردِ عمل دو گنا ہوتا ہے

This entry was posted in روز و شب, طور طريقہ, معاشرہ on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

7 thoughts on “چھوٹی چھوٹی باتيں ۔ سب سے بڑا مسئلہ

  1. عنیقہ ناز

    میں بھی راشد کامران صاحب کا سوال پوچھنے آئ تھی۔ معلوم ہوا وہ پوچھ چکے ہیں۔ لیکن ایک بار پھر، آپ اپنے آپکو کہاں دیکھتے ہیں اکثریت میں یا اقلیت میں؟

  2. افتخار اجمل بھوپال Post author

    راشد کامران صاحب اور عنيقہ ناز صاحبہ
    ميں اپنے بارے ميں کچھ نہيں کہنا چاہتا سوائے اس کے کہ جن لوگوں نے ميرے ساتھ سالوں گذارے ہيں وہ مجھے جانتے ہيں ۔ بلاگنگ دنيا ميں تو زيادہ تر قيافہ ارائياں چلتی ہيں ۔ فيصلے کسی کی تحرير پڑھ کے کم ہی کئے جاتے ہيں زيادہ تر تبصرے يہ ديکھ کر کئے جاتے ہيں کہ لکھنے والا کون ہے اور کہاں کا رہنے والا ہے

  3. Pingback: چھوٹی چھوٹی باتيں ۔ سب سے بڑا مسئلہ | Tea Break

  4. Pingback: What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive » ہوا يوں کہ ۔ ۔ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.