گوگل ضربوں کے اعداد و شمار ناقابلِ اعتبار

“فوکس نيوز کا گوگل کے حوالے سے الزام کہ ننگی سائٹس [porn sites] ديکھنے کے لحاظ سے پاکستان اوّل نمبر پر ہے غلط اعداد و شمار پر مرتب اور بے بنياد ہے” پاکستان انٹرنيٹ پرو وائڈرز ايسوسی ايشن کے ترجمان وہاج السراج صاحب کا بيان ۔ وھاج السراج صاحب مائکرونيٹ اور نيا ٹَیل کے چيف ايگزيٹِو ہيں [C E O, Micronet Broadband and Nayatel]

وھاج السراج صاحب نے مثالوں اور اعداد و شمار کے ساتھ متذکرہ الزام کو غلط ثابت کيا ہے ۔ تفصيل يہاں کلک کر کے پڑھيئے

This entry was posted in خبر, روز و شب on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

2 thoughts on “گوگل ضربوں کے اعداد و شمار ناقابلِ اعتبار

  1. خاور

    یعنی وھ جو بات مشہور ہے جھوٹ کی تین قسمیں هوتی هیں
    جھوٹ ، سفید جھوٹاور اعداد و شمار
    وهاج السراج صاحب اعداد شمار کر رہے هیں جن سے پاکستانی بابا اوپر هی رهتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.