What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

اہم معاشرتی اصول

1,355 بار دیکھا گیا مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ Jul 13 2010

يہ مردانہ باتيں ہيں خواتين نہ پڑھيں تو بہتر ہے

ملازمت کے صرف 2 اصول ہيں

1 ۔ باس [boss] کی بات درست ہوتی ہے
2 ۔ باس کی بات درست نہ ہونے کی صورت ميں ۔ پہلا اصول نافذ العمل ہو گا

ازدواجی زندگی کے صرف 2 اصول ہيں

1 ۔ بيوی کی بات ہميشہ درست ہوتی ہے
2 ۔ مياں بيوی کو آپس ميں مشورہ سے چلنا چاہيئے يعنی خاوند بات يا کام کرنے سے پہلے بيوی سے اجازت لے اور بيوی بات يا کام کرنے کے بعد اگر چاہے تو خاوند کو بتا دے

میرا دوسرا بلاگ ” حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter
” پچھلے ساڑھے پانچ سال سے معاشرے کے کچھ بھیانک پہلوؤں پر تحاریر سے بھر پور چلا آ رہا ہے ۔ اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے

12 تبصرے to “اہم معاشرتی اصول”

  1. MyAvatars 0.2 سعد کا کہنا ہے کہ:

    یہ سنہرے اصول میں یاد رکھوں‌گا :-D کام آئیں گے مستقبل میں :-D

  2. MyAvatars 0.2 احمد عرفان شفقت کا کہنا ہے کہ:

    یہ ازدواجی زندگی کا اصول نمبر 2 تو بہت زبردست لگا ہے مجھے۔ :-D

  3. MyAvatars 0.2 افتخار اجمل بھوپال کا کہنا ہے کہ:

    سعد و احمد عرفان شفقت صاحبان
    حوصلہ افزائی کا شکريہ

  4. MyAvatars 0.2 جاویداقبال کا کہنا ہے کہ:

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
    بہت خوب، بہت اچھےاصول ہیں واقعی دونمبر توواقعی دونمبـــــــــــــــرہے۔

    والسلام
    جاویداقبال

  5. MyAvatars 0.2 پھپھے کٹنی کا کہنا ہے کہ:

    اب کی بار آپ نے صحيح نچوڑ پيش کيا اپنے تجربے کا :mrgreen:

  6. MyAvatars 0.2 فرحان دانش کا کہنا ہے کہ:

    بہت اچھے :mrgreen:

  7. MyAvatars 0.2 افتخار اجمل بھوپال کا کہنا ہے کہ:

    جاوید اقبال صاحب ۔ و علیکم السلام و رحمۃ وبرکاتہ
    دو نمبر ؟؟؟

  8. MyAvatars 0.2 افتخار اجمل بھوپال کا کہنا ہے کہ:

    اسماء بتول صاحبہ
    ميں کسی چيز کو نچوڑنے سے ڈرتا ہوں ۔ ميں نے بلی کو نہلا کے نچوڑنے والی کہانی بچپن ميں سُنی تھی

  9. MyAvatars 0.2 محمّد نعمان کا کہنا ہے کہ:

    اجمل بھوپال صاحب السّلام و علیکم
    یہ سارے بزرگ اپنے تجربہ کا ایک جیسا نچوڑ کیوں پیش کرتے ہیں ، خاص طور پہ ازدواجی زندگی کا : :-| )

  10. MyAvatars 0.2 افتخار اجمل بھوپال کا کہنا ہے کہ:

    محمد نعمان صاحب
    کُنَد ہم جِنس با ہم جِنس پرواز
    کبوتر با کبوتر ۔ باز با باز

  11. MyAvatars 0.2 DuFFeR - ڈفر کا کہنا ہے کہ:

    انکل جی بڑا چرچا ہو رہا ہے اآپ کے اس بلاگ کا
    لوگ تو ان باتوں سے تعصب اور کیڑے نکالنے میں مشغول ہیں
    بس آپ نےآج کے بعد کبھی لفظ “خاتون” یا ”عورت“ استعمال نہیں کرنا
    نہین تو ایک اور ایف آئی آر کٹ سکتی ہے

  12. MyAvatars 0.2 افتخار اجمل بھوپال کا کہنا ہے کہ:

    ڈ ِ ف ر صاحب
    ميں بہت سے لوگوں کو خوش نہيں کر سکتا اسلئے صرف ايک کو خوش کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں جو پيدا کرنے والا رزق اور عزت دينے والا ہے

اپنی رائے دیجیے

درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

اہم اطلاع :- غیر متعلق اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے ۔ مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق ۔رکھتا ہے ۔ مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں

XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)