تعليم يافتہ دہشتگرد

گذشتہ شام کراچی کے مختلف علاقوں میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں
23 افراد ہلاک
21 سے زائد زخمی
5 گاڑیاں اور کئی کھوکھے نذرآتش
تمام تعلیمی ادارے بند ۔ آج ہونے والے تمام پرچے بھی ملتوی
کاروبارزندگی مفلوج
مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا
دکانیں اور کاروبار بند کرا دیا
ابتداء مختلف جگہوں پر اے اين پی کے 3 کارکن ہلاک کرنے سے ہوئی

This entry was posted in خبر on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

4 thoughts on “تعليم يافتہ دہشتگرد

  1. یاسر خوامخواہ جاپانی

    خواص کا جچا تلا قتل ٹارگٹ کلنگ اور عوام کا ایک ہی ھلے میں کیڑے مار صفایا۔اب ایک عدد بیان آئے گا زنگ آلود آہنی ھاتھ کا ناقابل استعمال آہنی ھاتھ سے دھشت گردوں سے نبٹا جائے گا۔ :cry:

  2. شازل

    بھتہ خور اور قاتل ایک بار پھر ایکٹو ہو گئے ہیں
    کراچی میں‌ایک بار پھر اپریشن کی سخت ضرورت ہے
    سیاسی مجبوریوں کے مارے لوگ کبھی بھی اصل برائی کی جڑ کو ختم نہیں‌کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.