بہترين خاوند

مغربی دنيا ميں عورتوں کا بہت احترام کیا جاتا ہے ۔ اس حوالے سے مغربی دنيا کے ايک رسالے نے مقابلہ منعقد کيا اور کچھ نمائندہ تصاوير شائع کيں جو حاضر ہيں

برطانيہ

رياستہائے متحدہ امريکہ

پولينڈ

يونان

دوسرے نمبر پر آنے والا سربيا

بہترين خاوند آئر لينڈ ۔ جہاں خاوند اپنی محبت کے اظہار ميں اپنی بيوی کا ہاتھ تھامے رکھتے ہيں

This entry was posted in روز و شب, مزاح on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

15 thoughts on “بہترين خاوند

  1. SHUAIB

    یہ تصاویر ان عورتوں کو دکھلانی چاہئے جو مردوں کے شانہ با شانہ چلنا چاہتی ہیں :)

  2. یاسر خوامخواہ جاپانی

    مجھے امید ھے :lol: ۔ایک وقت آئے گا ہماری عورتیں اس دورکو اس یا د کریں گئیں۔کہ بڑا اچھا وقت تھا۔مرد کماتے تھے اورعورتیں گھر گرھستی کرتی تھیں۔ :lol:

  3. تانیہ رحمان

    تصاویر ہماری ہیں لیکن لباس دوسرے ممالک کا ہے ۔یہ بھی ہیمں سبق سیکھانے کے لیے ہے ۔ کہ پاکستانی بھی اپنی خواتین کا احترام کریں۔

  4. شازل

    کبھی کبھار آپ کا بلاگ اوپن ہونے میں کافی پریشان کرتا ہے میں نے کئی بار یہاں‌آنے کی کوشش کی لیکن ۔ ۔ ۔خیر
    ہمارے پاکستان میں‌جو چوڑھے (خاکروب) ہوتے ہیں‌ان کے ہاں‌کئی خواتین کام کرتی ہیں اور وہ دن رات چرس کے سوٹے اور لیٹے لیٹے چارپائیاں‌توڑتے رہتے ہیں :evil:

  5. پھپھے کٹنی

    دو چار اپنے وطن والی بھی شائع کرنی تھيں عورت کھيتوں ميں کام کرتے ہوئے اور مرد حقہ پيتے ہوئےوغيرہ وغيرہ

  6. پھپھے کٹنی

    ہمارے پاکستان میں‌جو چوڑھے (خاکروب) ہوتے ہیں‌ان کے ہاں‌کئی خواتین کام کرتی ہیں اور وہ دن رات چرس کے سوٹے اور لیٹے لیٹے چارپائیاں‌توڑتے رہتے ہیں
    شازل

    جی نہيں جناب ايسی عورتوں کے مرد ليٹے ليٹے چارپائياں نہيں توڑتے گھر ميں بہت سارے ُنامعلوم` کی پرورش کرتے ہيں

  7. افتخار اجمل بھوپال Post author

    پھپھے کُٹنی صاحبہ
    کھيتوں کے بارے ميں آپ کا تجربہ ادھورا معلوم ديتا ہے ۔ وہاں مرد زيادہ بھاری کام کرتے ہيں مگر اس ميں کوئی شک نہيں کہ عورتيں بھی کام کرتی ہيں اور شہری عورتوں کی طرح نہيں ہيں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.