يہ کيا ہوا ؟

ميں شاکر عزيز صاحب کا بلاگ کھولنے لگا تو ۔ ۔ ۔ سُرخ رنگ ميں لکھا ہوا آ گيا

This web page at awaz-e-dost.blogspot.com has been reported as an attack page and has been blocked based on your security preferences

This entry was posted in روز و شب on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

5 thoughts on “يہ کيا ہوا ؟

  1. دوست

    میرے پاس پہلے اردو کوڈر پر یہ مسئلہ تھا اب میرا بلاگ بھی اس کی زد میں آگیا۔ سمجھ نہیں آتا گوگل کی اپنی سیکیورٹی کے باوجود سکرپٹ کوڈ کیسے شامل ہوسکتا ہے اس میں۔ لگتا ہے تھیم بدلنا ہی پڑے گا۔

  2. مکی

    اردو کوڈر پر تو اس کوڈ نے ناک میں دم کر رکھا ہے.. اب تو اردو کوڈر باقاعدہ اٹیک سائٹ قرار دی جاچکی ہے.. لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کوڈ نے گوگل تک کو چونا لگا دیا.. تو پھر اردو کوڈر والے کیا بیچتے ہیں..

  3. افتخار اجمل بھوپال Post author

    دوست و مکی صاحبان
    آپ کو ايک دلچسپ بات بتاؤں ۔ پرانی بات ہے کہ ميں نے جنگ اور بی بی سی کے اُردو فونٹ ڈاؤن لوڈ کر کے محفوظ کر لئے ۔ حال ہی ميں ميری سی ڈرائيو اُڑ گئی تو دوسرے فونٹ نصب کرنے کے ساتھ ميں نے جنگ اور بی بی سی کے اُردو فونٹ نصب کرنے لگا تو وارننگ آئی کہ ان کے ساتھ خطرناک وائرس ہے ۔ ميں نے روک کر دونوں کو حذف کر ديا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.