وہ بھی چھوڑ گئے

اٹارنی جنرل انور منصور جنہوں نے کل عدالتِ عظمٰی ميں بيان ديا تھا کہ وزيرِ قانون اور وزارتِ قانون اُن کی راہ ميں روذے اٹکارہے ہيں ۔ آج وہ اس رويّہ کے خلاف مستعفی ہو گئے ہيں

میرا دوسرا بلاگ ” حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter
” پچھلے ساڑھے پانچ سال سے معاشرے کے کچھ بھیانک پہلوؤں پر تحاریر سے بھر پور چلا آ رہا ہے ۔ اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے

This entry was posted in خبر on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

4 thoughts on “وہ بھی چھوڑ گئے

  1. شعیب صفدر

    عارف کریم صاحب آپ نے طنز کیا ہے تو الگ بات ہے ورنہ میں‌ذاتی طور پر انور منصور سے واقف ہوں ایک نفیس انسان ہیں

  2. قاضی محمد یاسر

    محترم،انور منصور کے استعفے سے کیا ہوگا۔ استعفیٰ تو اس وزیر کو دینا چاہئے تھا جو خود اپنے نام میں‌ڈاکٹر کا سابقہ لگا تا ہے مگر ڈاکٹریٹ کی ڈگری اس کے پاس نہیں ہے۔ جس پر جنرل کے چہیتے ججوں سے فیصلہ حاصل کرنے کےلئے کروڑوں روپے کلائنٹ سے بٹورنے کا الزام بھی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.