What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ پردہ ؟

681 بار دیکھا گیا مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ Feb 11 2010

دیکھا گیا ہے کہ کچھ عورتیں عام طور پر سر پر دوپٹہ نہیں رکھتیں اور نہ نماز پڑھنے کا شوق رکھتی ہیں لیکن اذان ہو رہی ہو تو دوپٹہ سر پر رکھ لیتی ہیں اور اذان ختم ہوتے ہی اُتار دیتی ہیں

کیا اذان کا یہی مقصد ہوتا ہے ؟

7 تبصرے to “چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ پردہ ؟”

  1. MyAvatars 0.2 محمودالحق کا کہنا ہے کہ:

    دیکھنے میں تو یہ بھی آتا ہے کہ جب آذان شروع ہوتی ہے تو گفتگو کا سلسلہ روک دیا جاتا ہے۔ ٹی وی کی آواز بند کر دی جاتی ہے ۔ حالانکہ جس کی طرف بلایا جاتا ہے وہ کرتے نہیں ۔

  2. MyAvatars 0.2 حارث گلزار کا کہنا ہے کہ:

    شاید یہ عام خیال بن گیا ہے کہ اللہ صرف اذآن کے وقت دیکھتا اور سنتا ہے۔ ۔ ۔

  3. MyAvatars 0.2 یاسر عمران مرزا کا کہنا ہے کہ:

    ہاں یہ کافی عام رویہ ہے، اکثر سے زیادہ خواتین ایسا ہی کرتی ہیں، لیکن ابھی خواتین آکر آپ کو سمجھاتی ہیں۔کہ خواتین سے چھیڑنے کا کیا انجام ہوتا ہے

  4. MyAvatars 0.2 محمد سعید پالن پوری کا کہنا ہے کہ:

    اس میں قصوروار مجھے بڑے دکھای دیتے ہیں کیونکہ جب بڑوں نے ایسی ہی جز وقتی تربیت کی تو نتیجہ بھی جز وقتی ہی آیاـ اسی لیے ایک بڑی تعداد آب ایسے لوگوں کی دیکھیں گے جنھیں روزانہ کی نمازوں کا کوئ خیال نھیں ہوتا لیکن جمعہ کی نماز کا خیال وشوق دیدنی ہوتا ہے کیونکہ ہم بچبن سے والد صاحب کے ساتھ جمعہ کی نماز بڑھتے آے ہیں اس لیے ہم بھی یہ نماز ادا کرلیتے ہیں- اور یومیہ نمازیں تو ہمارے بڑے ہی نھیں بڑھتے تو وہ چھوٹوں کی تربیت کہاں سے کریں گے- اور جب یہ چھوٹے بڑے ہوجاتے ہیں تو وہ بھی بڑوں کی دیکھا دیکھی اور انکی تربیت کے مطابق جمعہ کا ہی خیال کرتے ہیں،یومیہ نمازوں کا نھیں- جبکہ دونوں نمازوں کی اہمیت میں کوئ فرق نھیں۔۔۔۔۔ ایسے ہی بردہ کا مسئلہ ہے ہماری بھنوں نے ابنے بڑوں کو اذان کے وقت دوبٹہ سر بر رکھتے ہوے دیکھا تو وہ بھی یہی کرنے لگیں- گویا انکی تربیت صرف اتنی دیر کے لیے ہوئ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیے ہماری یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم کل وقتی عمل کریں تاکہ ہمارے بچے جو ہمیں دیکھکر سیکھ رہیں ہیں وہ بھی کل وقتی عمل کرنے والے ہوں۔۔۔۔۔ مینے تو آج کی تحریر سے یہ سبق اخذ کیا

  5. MyAvatars 0.2 فرحان دانش کا کہنا ہے کہ:

    اس سوال کا جواب صرف خواتین ہی دیںسکتی ہیں۔ :roll:

  6. MyAvatars 0.2 خاور کا کہنا ہے کہ:

    اس معاملے میں ایک لطیفه بھی سنا تحا جی یہاں جاپان کی مسجد قبا میں
    که بچے سے پوچھا گیا که اذان کس مقصد کے لیے هوتی ہے ؟
    تو بچے نے جواب دیا که ماں اور پھوپھیوں کو سر پر ڈوپٹه کرنے کو یاد دلوانے کے لیے
    میں تو جی پہلے هی مذاق میں کہتا هوں که اذان هو تو ڈوپٹا اتار کر وضو شروع کردو (نماز کے لیے)
    اگر کوئی گناھ هو گا تو میرے سر ڈال دینا

  7. MyAvatars 0.2 خرم کا کہنا ہے کہ:

    کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے۔ اگر ہلکی سی لو روشن رہے تو چراغ کے زیادہ روشنی سے جلنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

اپنی رائے دیجیے

درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

اہم اطلاع :- غیر متعلق اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے ۔ مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق ۔رکھتا ہے ۔ مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں

XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)