What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

محفوظہ برائے January 27th, 2010

اللہ بچائے

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 27 Jan 2010

موبائل فون پر گردش میں ایک پیغام

اللہ بچائے
پُرانے ٹی وی سے اور پاگل بیوی سے
نئی کی شیو سے اور دبئی کے شیخ سے
پُرانی مٹھائی سے اور عورت کی بے وفائی سے
حرام کی کمائی سے اور بھٹو کے جوائی سے

زمرہ : مزاح | 3 تبصرے »