چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ زندگی
مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 03 Jan 2010
اُستاذ سخت ہوتے ہیں لیکن زندگی اُستاذ سے زیادہ سخت ہوتی ہے
اُستاذ سبق دے کے امتحان لیتا ہے
اور
زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے
زمرہ : روز و شب, سبق, معاشرہ | ابھی تک ایک تبصرہ ہوا ہے »
