Comments on: غریبوں کو کیوں مروایا جا رہا ہے ؟

By: احمد
خرم صاحب درست کہا

مگر کراچی کے لوگوں کو رافضیوں کی سازش سے نکل کر قومی سوچ اپنانی ہوگی

کاش کوئی ایم کیو ایم حقیقی کو اہمیت دے اور ان کی بات سنے

انکے مطالبات بلکل جائز ہیں اور وہ لوگ بھی محب وطن ہیں اور کراچی کی ٹھیک نمائندگی بھی کرتے ہیں

پاکستان کے مزید صوبے بنائے جائیں اور لوگوں کہ گنا نہیں تولا جائے یعنی مجرم کو سزا دینی ہوگی

By: خرم
کراچی کے مسائل کا حل کراچی کے لوگوں‌کے سوا کسی کے پاس نہیں۔

By: حجاب
تلخابہ ، حالیہ ہنگامے قصبہ کالونی میں وال چاکنگ اور  پارٹی کا جھنڈا لگانے سے شروع ہوئی ہے، نارتھ ناظم آباد اور قصبہ کا کافی فاصلہ ہے ، سمجھ نہیں آتا کہ بنارس چوک کا مسئلہ کب اور کیسے حل ہوگا

By: آسیب شہر « تلخابہ
[...] لیڈران کی گفتگو ہی کافی ہے ۔ میں پہلے ہی اس کے بارے میں  افتخار بھائی کے بلاگ پر اظہار خیال کرچکا ہوں، یہاں سترہ جنوری کو شائع ہونے [...]

By: تلخابہ
فرحان دانش صاحب غالبا نارتھ ناظم میں‌رہتے ہیں۔ میں‌ بھی کلفٹن شفٹ ہونے سے قبل کچھ تین سال تک اے اور پھر جے بلاک میں‌ رہا ۔ ان کو پتا ہونا چاہیے کہ اے این پی کا مرکز بنارس میں واقع ہے جو اورنگی نمبر ایک کہلاتا ہے۔ جبکہ ایسی علاقے میں علی گڑھ بھی واقع ہے جہاں سے پاکستان کے فسادی نمبر 1 الطاف حسین نے اپنی سیاسی دکان سمجھانے کے لیے لسانی فساد کو جنم دیا تھا۔

اے این پی اور ایم کیو ایم کے درمیان زمین کے قبضے کی جنگ تو ویسے بہت عرصے سے جاری ہے لیکن اس کشیدگی کی شروعات ایک نئے طریقے سے ہوئی۔ نارتھ ناظم آباد کے بلاک ایس کے ساتھ لگی کچھی آبادی بلال آباد کے نام سے جانی جاتی ہے۔ اے این پی والوں کا خیال ہے کہ یہ ان کی جاگیر ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ وہاں ایم کیو ایم والوں نے چاکنگ کی۔ اس کے بدلے کے طور پر اے این پی والے ایم کیو ایم کی جاگیر یعنی اورنگی کے اردو اسپکینگ والے حصہ میں‌گھسے اور وال چاکنگ شروع کی۔ اس وال چاکنگ کے دوران دونوں جماعتوں بلکہ فسادی گروہوں کے کارکنان نے ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کردی۔

یہ تو واقع کی حقیقت ہے ۔ لیکن اس کا حل کیا ہے؟ اس کا حل قوم پرستی کے نام پر فساد پھیلانے والوں کا سخت احستاب ہے ۔ یہ احتساب قانون کی گرفت کے ذریعے کیا جائے تو اس کے نتائج نکلیں گے ۔ دوسرا طریقہ آپریشن کا ہے جس کا کوئی فائدہ نہیں‌بلکہ الٹا نقصان ہوتا ہے ۔ یہ آپریشن اپنی ساکھ کے باعث مردے لسانی لاشے کے لیے اکسیجن کا کام دیتی ہے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو حرکت میں آکر ان دو لسانی اور فسادی جماعتوں کے ان کارکنان کو پکڑا کر سخت کیسز بنانے چاہیئے جو اس دہشت گردی میں ملوث ہے۔ پولیس اور رینجرز ان کو اچھی طرح جانتی ہے بس ایمانداری کے ساتھ مصمم ارادے کی ضرورت ہے ، اور ہاں یہ کام اس وقت تک بھی نہیں ہوسکتا جب تک ایک جرائم پیشہ فسادی کو گورنر کے عہدے سے ہٹا نہیں‌دیا جاتا۔