مرزا فرقان احمد اور مماثل بلاگرز

مرزا فرقان احمد صاحب اور کچھ دوسرے بلاگرز جن کے بلاگ بلاگسپاٹ یا ورڈ پریس پر ہیں وہ اپنے بلاگ پر تبصرہ کرنے کی مندرجہ ذیل سہولت مہیاء کرنا بھول گئے ہیں
URL/Name
ایسے سب بلاگرز اگر چاہتے ہیں کہ وہ قارئین بھی ان کے بلاگ کو پڑھیں جن کے بلاگ بلاگسپاٹ یا ورڈ پریس پر نہیں ہیں تو وہ یہ سہولت مہیاء کریں

This entry was posted in گذارش on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

2 thoughts on “مرزا فرقان احمد اور مماثل بلاگرز

  1. محمداسد

    درست فرمایا آپ نے۔ فرقان صاحب کی تحریر بڑی لکیر پر تبصرہ کرنا چاہا، لیکن ناکامی ہوئی :-| ۔ امید ہے فرقان صاحب و دیگر اس معاملہ پر غور فرمائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)