چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ تعلیم

تعلیم آدمی کو انسان بناتی ہے
گدھے پر کتابیں لاد دی جائیں تو گدھا ہی رہتا ہے

شیخ سعدی

This entry was posted in سبق on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

8 thoughts on “چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ تعلیم

  1. صبا سیّد

    اسلاکمُ علیکم
    صبح بخیر۔
    صحیح فرمایا ہے شیخ سعدی نے۔
    آپ کی کل والی چھوٹی بات (دُعا اور محنت) نے بہت اثر کیا۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔

  2. محمد سعيد البالنبوري

    سيدي المحترم !
    سلام عليك.
    أنا متفق بك ١٠٠ في المئة .
    قال عيسى على نبينا و عليه الصلاة و السلام : “من علم و عمل و علم فذالك يدعى عظيما في ملكوت السماوات .” نقله العلامة ابن عبد البر المالكي رحمه الله في كتابه: “جامع بيان العلم و فضله” .ج: ٢ ص :٦ و السلام عليك و رحمة الله

  3. zaira

    ajmal uncle aap ka blog sab se ziada informative or acha hy. Aap hamesha aisay hi likhtay rahiye or plz koshish kijiye k apni zindagi k kuch experiences share karain. main nay kuch blogers ko dekha hy jo aap se bohat rudely baat kartay hyn ALLAH unhain hidayat day.

  4. اسماء پيرس

    جاويد گوندل صاحب جہاں کہيں بھی ہيں انکو ميری طرف سے نيا سال مبارک ؛ اجمل انکل کے بلاگ پر اسليے کہہ رہی ہوں کہ آپ دونوں حضرات کے خيالات ملتے جلتے ہيں تو مجھے مناسب لگا ادھر وش کر دوں

  5. افتخار اجمل بھوپال Post author

    زائرہ صاحبہ
    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ ۔ میں اپنے مشاہدات کبھی کبھار لکھ دیتا ہوں ۔ زیادہ میاں مِٹھو بننے کے ڈر سے نہیں لکھتا ۔ آئندہ اِن شاء اللہ زیادہ لکھوں گا کیونکہ کچھ اور مہربانوں نے بھی فرمائش کی ہے ۔ آخری فقرہ کے متعلق عرض ہے کہ بزرگ کہتے تھے “جہاں پھلدار درخت ہوتا ہے لوگ پتھر مارتے ہی ہیں”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.