کچھ ہلکا پھُلکا

پہلے 2 معروف لوگوں کی باتیں

مارک ٹوَین : دنیا میں سب سے آسان کام تمباکو نوشی چھوڑنا ہے ۔ میں نے ہزاروں بار اسے چھوڑا ہے

گریسی ایلن : میرے لئے تعجب خیز ہے کہ جب میں پیدا ہوئی تو ڈیڑھ سال تک نہیں بولی
‘ – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – –

” ہمیشہ ” اور ” کبھی نہیں ” دو ایسے مستعملِ گفتار ہیں جو آپ کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیئے کہ کبھی نہیں بولے جائیں

کبھی کسی احمق سے بحث نہ کریں ۔ ہو سکتا ہے لوگ نہ پہچانتے ہوں کہ احمق کون ہے

This entry was posted in مزاح on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

14 thoughts on “کچھ ہلکا پھُلکا

  1. I Love Pakistan

    I would if i could but i can’t so i won’t, Can you?

    I wouldn’t if I could, and I can but I won’t – cause I just shouldn’t.

  2. فرحت کیانی

    السلام علیکم
    بہت دنوں بعد بلاگز کی طرف آنا ہوا اور آپ کی ہلکی پُھلکی پوسٹ نے موڈ بھی ہلکا پُھلکا کر دیا۔ شکریہ انکل۔ :)
    ہمیشہ اور کبھی نہیں استعمال کرنے سے حتی الامکان گریز کرنا چاہئیے لیکن اس کا کیا جائے کہ پاکستانی تاریخ ان دونوں الفاظ کے ذکر کے بغیر نامکمل رہتی ہے۔ بحیثیتِ قوم ہم نے ہمیشہ غلط لوگوں کا انتخاب کیا اور پاکستان کے مقصد کو کبھی بھی اہمیت نہیں دی :cry:

  3. انکل ٹام

    کبھی کسی احمق سے ہو سکتا ہے کہ لوگ نہ پہچانتے ہوں کہ احمق کون ہے
    اسکا مطلب تو یہ ہوا کہ کبھی کسی احمق سے احمقوں کی موجودگی میں‌بحث نہ کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.