زرداری اور ايک ارب ڈالر کا غبن

سوٹزرلینڈ اور دبئی کے بنکوں کے ذریعہ کس طرح اپنے ایجنٹوں کے ذریعہ آصف علی زرداری نے ايک ارب امریکی ڈالر ناجائز کمیشن کے طور پر پاکستان کے عوام کی گاڑھے پسینے کی کمائی سے چرا کر سِٹی بنک میں دبئی کے ذريعہ منتقل کئے ۔ این آر او کی وجہ سے نامکمل رہ جانے والی انکوائری رپورٹ یہاں کلِک کر کے پڑھیئے

This entry was posted in معاشرہ on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

4 thoughts on “زرداری اور ايک ارب ڈالر کا غبن

  1. خرم

    انکل ہم آپ جو مرضی کہیں حقیقت تو یہ ہے کہ یہ اور ان جیسے تمام ثبوت مل کر بھی زرداری کو پاکستان کی کسی عدالت سے سزا نہیں‌دلوا سکتے۔ دس برس جیل میں رہا یہ بندہ اور بالآخر صدر بنا اس قوم کا۔ اب اور کیا کہوں؟ ان رپورٹوں کو پڑھ کر جی کو جلانے سے کیا حاصل؟ ویسے بھی عوام تو اب غالباَ ان رپورٹوں کو پڑھ کر زیادہ دھڑلے سے رشوت و حرام خوری کرتے ہیں اپنے محبوب رہنماؤں کی تقلید میں۔ :evil:

  2. arifkarim

    درست فرمائے خرم آپنے۔ جب امریکہ میں‌ ہونے والے کھربوں کے غبن کو کوئی نہیں پوچھتا تو زرداری کیا چیز ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.