What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

محفوظہ برائے October 2nd, 2009

زندگی کے اشارے

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 02 Oct 2009

اپنے خوابوں کی تعبیر پانے کیلئے زیادہ نہ سونا چاہیئے
زندگی کی خوشیوں کا تعلق خیالات کے معیار پر ہے
سب سے اہم پوشاک چہرے کا تاءثر ہوتا ہے
تیز زبان اپنا ہی گلا کاٹ سکتی ہے
ایک چیز جو دے کر محفوظ رکھی جا سکتی ہے وہ وعدہ ہے
سب سے بڑا جھوٹ وہ ہوتا ہے جو اپنے آپ سے بولا جائے
سب سے بڑا بوجھ عناد ہے
مہربانی اپنانا چاہیئے کیونکہ ہر شخص کسی نہ کسی طرح کی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے

زمرہ : روز و شب, طور طريقہ, پيغام | 4 تبصرے »