Comments on: سافٹویئر چوری اور اسلام

By: ننھا بچہ
جناب  بات  دراصل  کُچھ  یوں  ہے  کہ  میں  انگریزوں  کے  ساتھ حالتِ  جنگ  میں  ہوں۔۔

جیسا  کہ  جنگ  میں  سب  کچھ  جائز  ہے۔۔۔ تو  یہ  چھوٹے  موٹے  سافٹ وئیرز  کیا  معنی  رکھتے  ہیں

میں  خوس  کئی  سافٹوئیر  کے  کریک  بناتا ہوں

ہاہاہاہاہہاہاہا

ارے  صاحبو  کسی  طرح  تو  انگریز  کو  نقصان  پُہنچانے  دو

ہی ہی ہی ہی

By: افتخار اجمل بھوپال
نزہت اسحاق صاحب

تبصرہ کا شکریہ ۔ میں نے نقل شدہ مال بیچنے کی حمائت نہیں کی بلکہ اجارہ داری کے ذریعہ بے جا مال بنانے کی نشان دہی کی ہے ۔ آپ مجھے صرف اتنا بتا دیجئے کہ اجارہ داری کے ذریعہ بے جا مال بنانا کس معاشرے یا مذہب کے مطابق جائز ہے

یہ پانچ بھائیوں کے ایک ہی امریکی پاسپورٹ کو بار بار استعمال کر کے امریکہ جانے والی بات کافی ثقیل ہے زود ہضم نہیں ۔ کیا امریکا کے امیگریشن افسران اتنے ہی نا اہل ہیں کہ ایسا ہونے دیا گیا ۔ محترم یہ ان کہانیوں میں سے ایک ہے جو میرے کہانی باز ہموطن چھوڑتے رہتے ہیں

By: افتخار اجمل بھوپال
نزہت اسحاق صاحب

تبصرہ کا شکریہ ۔ میں نے نقل شدہ مال بیچنے کی حمائت نہیں کی بلکہ اجارہ داری کے ذریعہ بے جا مال بنانے کی نشان دہی کی ہے ۔ آپ مجھے صرف اتنا بتا دیجئے کہ اجارہ داری کے ذریعہ بے جا مال بنانا کس معاشرے یا مذہب کے مطابق جائز ہے

By: سافٹ ویر پائریسی، حلال یاحرام « Nuzhat Ishaq
[...] اسی موضوع کے حوالے سے ایک مثال بھی دیتا ہوں ،میرے والد صاحب کے ایک دوست تھے جن کے نو، دس بھائی تھے ، وہ خود کو بہت نیک خیال کرتے تھے اور سب بھائیوں نے داڑھیاں بھی رکھی تھی، نماز بھی پڑھتے تھے، ان کی خواتین بھی بہت پردہ دار تھی، وہ صاحب بہت سال پہلے امریکہ چلے گئے ان کو وہاں کا پاسپورٹ بھی مل گیا، انہوں نے کچھ چکر چلا کے اپنا پاسپورٹ پاکستان بھیج دیا، اور اس پاسپورٹ پر ان کے چھوٹے بھائی جو اسی وضع قطع کے تھے وہ بھی خود کو اپنے بھائی کی جگہ پیش کرکے امریک چلے گئے، یوں 5 بھائی وہی پاسپورٹ استعمال کر کے امیریکہ جا کر سیٹل ہو ئے، ایک دفعہ جب وہ صاحب پاکستان آئے تو میرے والد صاحب نے ان سے اس بارے میں پوچھا اور ساتھ یہ بھی کہا کہ یہ تو آپ دھوکہ کر رہے ہیں، ایک پاسپورٹ پر کئی لوگ بیرون ملک گئے، لیکن آپ تو خود کو بہت نیک خیال کرتے ہیں تو ان صاحب نے فرمایا “انگریز کے ساتھ دھوکہ کرنا جائز ہے”   اگر آپ مزید جاننا چاہتے ہیں تو نیچے دے گئے تبصرے ملاحظہ فرمائیے اس کے علاوہ اس موضوع پر بڑی عمدہ تحاریر اور فتوے نیچے دیے گئے روابط پر موجود ہیں، تقسيم كرنے كى غرض سے كيسٹيں اور سى ڈيز كاپى كرنا مختلف قسم كے كاپى شدہ سوفٹ وئر پروگرام استعمال كرنا اشاعتی حقوق (copyrights) Software Piracy اور دین اسلام [...]

By: DuFFeR - ڈفر
اگر یہاں‌یہ شرط رکھ دی جائے کہ صرف وہ لوگ پائریسی کے خلاف بول سکتے ہیں جنہوں‌نے کمپیوٹر اور دوسرے علوم پائریٹڈ سافٹ وئیر اور نقل شدہ کتابوں سے نہیں سیکھے تو شائد یہاں مکمل سکوت چھا جائے