What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

محفوظہ برائے June 25th, 2009

اچھا کیسے بنیں ؟

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 25 Jun 2009

ملامت يا شکائت کرنے سے معاملات نہیں سدھرتے

جس عمل کی کسی کو فکر ہو ، وہ اُس کی اپنی ذمہ داری ہوتا ہے

دوسروں میں اچھائی تلاش کرنے والا اپنے آپ کو بہتر بناتا ہے

کسی کو کچھ دینے سے دینے والے کا ظرف بڑھتا ہے

کسی کی خُوبی کی تعریف کرنا ایک اچھا تحفہ ہے

کسی کی تخلیقی صلاحیت کی تعریف خود میں یہ صلاحیت پیدا کرنے کا مُوجب بنتی ہے

زمرہ : روز و شب, معاشرہ, پيغام | 12 تبصرے »