What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

محفوظہ برائے June 21st, 2009

مُحَبَت

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 21 Jun 2009

محبت ہر شخص کی ضرورت ہے
محبت کرو تاکہ تم سے بھی محبت کی جائے
محبت ایک ایسی جنس ہے جو بانٹنے سے کم نہیں ہوتی
محبت سب سے کیجئے بالخصوص اُس سے جو اس کا مستحق نہ ہو
محبت نامساعد حالات میں مل کر چلنے سے مضبوط ہوتی ہے

میں محبت کی بات کر رہا ہوں عِشق کی نہیں
کہتے ہیں جسے عِشق وہ خلَلَ ہے دماغ کا

Click on “Comparison – Barack Hussein Obama of 21st Cencury with Napoleon Bonaparte of 18th century” or write the following URL in browser and open to read a thought provoking article
http://iabhopal.wordpress.com/2009/06/18/

زمرہ : روز و شب, معاشرہ | 9 تبصرے »