What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

محفوظہ برائے June 11th, 2009

درُست وقت

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 11 Jun 2009

اچھی زندگی گذارنے کیلئے وقت کا انتخاب انتہائی اہم ہے

وعدہ نہ کیجئے جب جوش یا بہت خوشی میں ہوں

جواب نہ دیجئے جب غمگین ہوں

فیصلہ نہ کیجئے جب غُصہ میں ہوں

ہر کام سے قبل سوچ لیجئے اور عقلمند بنیئے

[اور سوچنے سے پہلے سوچئے کہ سوچنا چاہیئے بھی یا نہیں :smile: ]

زمرہ : روز و شب, طور طريقہ | 11 تبصرے »